بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

0
air

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی۔اس سلسلے میں پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی (پی اے اے) نے نیا نوٹم جاری کر دیا ہے۔

جاری نوٹم کے مطابق بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کیلئے پاکستان نے اپنی فضائی حدود 23 اکتوبر 2026ء تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔نوٹم میں کہا گیا کہ بھارت کے تمام رجسٹرڈ ملٹری اور کمرشل طیارے پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکتے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے بھارت کیلئے اپنی فضائی حدود 23 اپریل 2025ء سے بند کر رکھی ہے۔

 

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *