یوکرین کا روس میں ڈرون حملہ

0
u corn

 

ماسکو: روس کے سرحدی علاقے بیلگورود میں مبینہ طور پر یوکرین نے ڈرون حملہ کر دیا۔
روسی حکام نے بتایا کہ یوکرین کے ڈرون حملے میں 13 سالہ لڑکی ہلاک دو لڑکیاں زخمی ہو گئیں، حملہ بچوں کے کھیل کے میدان سے ملحقہ علاقے میں ہوا۔
روسی حکام نے حملے کو دہشت گردانہ کارروائی قرار دے دیا، روسی بچوں کے حقوق کی کمشنر نے واقعے کی شدید مذمت کی۔

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *